: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے ضلع توانگ میں حال ہی میں زبردست تودے گرنے سے نقصان کا اندازہ کرنے کے لئے آج دو رکنی مرکزی ٹیم کو اروناچل پردیش بھیجنے کی ہدایت دی۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق، اس
ٹیم میں نیتی آیوگ کے ایک سینئر مشیر اور وزارت داخلہ کے ایک جوائنٹ سکریٹری شامل ہیں۔ مسٹر مودی نے ٹیم کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاست اور ضلع کے حکام سے تبادلہ خیال کرنے کے بعد راحت اور معاوضہ کے پیکج کا اندازہ کرے اور اپنی رپورٹ پیش کرے۔